Shipping Policy
آپ کا آرڈر 1 سے 3 دن میں اپ کو مل جائے گا زیادہ سے زیادہ 1 ہفتہ لگ سکتا ہے
اپنا پتہ آپ نے ٹھیک لکھنا ہوگا ورنہ آپ حد زمیدار ہونگیں
ڈیلیوری کے پیسے پہلے دینے ہوگئیں کیونکے کچھ لوگ آرڈر کر دیتے ہیں لیکن ڈیلیورے نہیں لیتے جس سے ہمہیں نقصان ہوتا ہے
Refund Policy
کسی بھی چیز کے پیسے واپس نہیں کیے جائے گے البتہ تبدیل کر سکتے ہیں
اگر آرڈر لگا نہیں دیا تو چیز نہیں لینی ہو تو ڈیلیوری کے پیسے واپس ہو سکتے ہیں
اگر تبدیل کرتے وقت کم ریٹ والی چیز لیں گے تو جو پیسے ہوگئیں وو ہم آپکو واپس دیں گے
Cancellation / Return / Exchange Policy
اگر چیز میں کسی قسم کی خرابی ہو تو اس کی جگہ دوسری چیز لے سکتے ہیں
اگر تبدیل کرتے وقت زیادہ ریٹ والی چیز لیں گے تو اسکے پیسے آپکو دینے ہونگیں اور اگر کم ریٹ والی چیز لیں گے تو ہم آپکو پیسے واپس کریں
پہلے اچھی طرح چیز پسند کرلیں تاکہ بعد میں تبدیل نہ کرنا پرے تبدیل ہو جائے گی لیکن ڈیلیوری آپ نے دینی ہوگی